حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران شہریوں پر بہت بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور محکمہ داخلہ پنجاب نے 8محرم الحرام کو ایشیا ء کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بڑی سکرینیں لگا کر ہلہ گلہ کرنے پر پابندی عائد کردی ۔

محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام کے احترا میں 8محرم الحرام کو پاک بھارت میچ کے دوران ہلہ گلہ کرنے ،شہر میں بڑی سکرینیں لگانے اور میچ جیتنے کے بعد جشن منانے پر پابندی ہوگی ۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ہوٹلز اور پارکس انتظامی کو ہدایات جاری کردیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں