سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس گواہ کو بھری عدالت میں جج کے سامنے تھپڑ مار دیا گیا، مگر کیوں اورپھر کیا ہوا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کے دوران انسداددہشت گردی عدالت میں ملزمان کے وکیل نے گواہ محسن رسول کوتھپڑ ماردیا۔محسن رسول کوسانحہ ماڈل ٹائون کے چشم دیدگواہ افتخارپرجرح کے دوران تھپڑ ماراگیا۔تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ملزمان کے وکیل نے گواہ محسن رسول کوجرح

کے دوران تھپڑ ماردیا۔جس کے بعدشہدائے ماڈل ٹائون کے ورثا،وکلا اورگواہان نے عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کردیا۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں