الوداع آئی ایم ایف !! سعودی عرب نے پاکستان پر خزانے کے منہ کھول دئیے ‘ بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارحامدمیرنے کہاکہ پاکستان آئی ایم ایف سے کوئی ڈیل نہیں کررہاکسی کواچھالگے یابرالگے سعودی عرب نےپاکستان کے اکائونٹ میں 8سے 10بلین ڈالررکھنے کافیصلہ کریں گےعمران خان جب کچھ دنوں بعدسعودی عرب جائیں گے توان کے ساتھ آرمی چیف بھی جائیں گے۔اوراس کے بعدعمران خان صاحب چین

کادورہ کریں گےاورچین کے ساتھ سی پیک کے حوالے سے جومنصوبے ہیں ان کوآگے بڑھایاجائے گااس حوالے سے جوفنانشل ٹائمز اورنیویارک ٹائمز نے جوغلط فہمیاں پھیلائیں یہ ساری غلط فہمیاںاب دم توڑ گئی ہیں۔مشکلات بہت ہیں لیکن پاکستان انشااللہ پاکستان آگے جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں