آج بھارت کیخلاف ٹاکرے میں کس پاکستانی کھلاڑی کو موقع دیا جائے؟ شعیب اختر نے میچ سے کچھ گھنٹے پہلے انتہائی زبردست مشورہ دے دیا

لاہور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت کیخلاف میچ میں محمد عامر کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا۔سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا کہ پہلے میچ میں جوہوا اسے بھلاکر سپر4مرحلے میں نیا میچ نئے عزم کے ساتھ کھیلنا ہوگا،دباو¿ سے بھرپور مقابلے میں کم غلطیاں کرنے والی ٹیم ہی سرخرو ہوتی ہے،حکمت عملی یہ ہونی چاہیے کہ ابتدا میں وکٹیں بچاتے ہوئے اچھے اآغاز کو بڑے سکور میں بدلیں،ٹاپ آرڈر یا مڈل آرڈر نہیں پوری بیٹنگ لائن کو ہی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
شعیب اختر نے کہا کہ محمد عامر کو یواے ای میں سوئنگ نہیں ملی لیکن وہ ایک تجربہ کار باﺅلرہیں،ان کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے تو کچھ کردکھائیں گے،مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بھی بھارت کیخلاف میچ کھیلنا چاہیے۔

یاد رہے کہ اتوارکو ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، اس بڑے مقابلے کو دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ ایک بار پھر بے قرار ہیں۔

اتوار کو کے اہم میچ میں جس ٹیم نے کامیابی حاصل کی اس کی 28ستمبر کو شیڈول ایشیاءکپ کے فائنل تک رسائی کی راہ ہموار ہوجائے گی اور ہارنے والے ٹیم کے لیے اگر مگر کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔۔پاکستان اور بھارت کا یہ ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہیں جس کے باعث انہیں افغانستان کے خلاف میچ کے لئے بھی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا جب کہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو بھی اس مقابلے کے لیے آرام دیا گیا تھا ۔
سرفراز الیون کے لیے بھارت کے خلاف اس مقابلے میں ٹیم سلیکشن سب سے بڑا مسئلہ ہوگا کیوں کہ گروپ میچ میں گرین شرٹس کے بلیو شرٹس کے خلاف 4فاسٹ باﺅلر ز کھلائے تھے لیکن وہ انتہائی غلط فیصلہ ثابت ہوا تھا۔ یاد رہے کہ گروپ اے میں کھیلے گئے میں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض162رنز بنا کر آل آﺅٹ ہوگئی تھی اور بھارت نے مطلوبہ ہدف2وکٹوںکے نقصان پر پورا کرلیا تھا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کو کوچنگ سے ہٹائے جانے ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کو کوچنگ سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کو کوچنگ سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ اولٹمنز کے کچھ فیملی مسائل ہیں،قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز فیڈریشن کے ساتھ رابطے میں ہیں،ہیڈ کوچ فیملی مسائل کی … مزید

ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست، افغانی بائولر آفتاب عالم کی آنکھوں ..
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست، افغانی بائولر آفتاب عالم کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، شعیب ملک نے دلاسا دیا
مایہ ناز پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سپورٹس مین سپرٹ کا عملی مظاہرہ کیا، پاکستان کو افغانستان کے خلاف فتح کیلئے آخری اوور میں 10 رنز درکار تھے، شعیب ملک نے آخری اوور میں مسلسل دو گیندوں … مزید

قائد اعظم ون ڈے کپ، سعود شکیل کی ناقابل شکست سنچری،

قائد اعظم ون ڈے کرکٹ کپ میں سعود شکیل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پی ٹی وی نے راولپنڈی ریمز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، فاتح ٹیم نے 263 رنز کا ہدف 44.5 اوورز میں محض 2 وکٹوں پر حاصل کیا، سعود شکیل 100 اور عبدالرزاق 58 رنز بنا کر ناقابل شکست … مزید

ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ شروع، پاکستانی کیوئسٹس آصف، بلال اور ..
ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ شروع، پاکستانی کیوئسٹس آصف، بلال اور بابر مسیح کی ابتدائی روز مسلسل دو فتوحات،
ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ شروع ہو گئی، پاکستانی کیوئسٹس محمد آصف، محمد بلال اور بابر مسیح نے ابتدائی روز مسلسل دو فتوحات حاصل کیں، محمد ماجد علی پہلی آزمائش میں ناکام رہے۔ ہفتہ کو قطر میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کلاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت کیخلاف میچ میں محمد عامر کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا۔سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا کہ پہلے میچ میں جوہوا اسے بھلاکر سپر4مرحلے میں نیا میچ نئے عزم کے ساتھ کھیلنا ہوگا،دباو¿ سے بھرپور مقابلے میں کم غلطیاں کرنے والی ٹیم ہی سرخرو ہوتی ہے،حکمت عملی یہ ہونی چاہیے کہ ابتدا میں وکٹیں بچاتے ہوئے اچھے اآغاز کو بڑے سکور میں بدلیں،ٹاپ آرڈر یا مڈل آرڈر نہیں پوری بیٹنگ لائن کو ہی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
شعیب اختر نے کہا کہ محمد عامر کو یواے ای میں سوئنگ نہیں ملی لیکن وہ ایک تجربہ کار باﺅلرہیں،ان کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے تو کچھ کردکھائیں گے،مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بھی بھارت کیخلاف میچ کھیلنا چاہیے۔

یاد رہے کہ اتوارکو ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، اس بڑے مقابلے کو دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ ایک بار پھر بے قرار ہیں۔

اتوار کو کے اہم میچ میں جس ٹیم نے کامیابی حاصل کی اس کی 28ستمبر کو شیڈول ایشیاءکپ کے فائنل تک رسائی کی راہ ہموار ہوجائے گی اور ہارنے والے ٹیم کے لیے اگر مگر کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔۔پاکستان اور بھارت کا یہ ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہیں جس کے باعث انہیں افغانستان کے خلاف میچ کے لئے بھی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا جب کہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو بھی اس مقابلے کے لیے آرام دیا گیا تھا ۔
سرفراز الیون کے لیے بھارت کے خلاف اس مقابلے میں ٹیم سلیکشن سب سے بڑا مسئلہ ہوگا کیوں کہ گروپ میچ میں گرین شرٹس کے بلیو شرٹس کے خلاف 4فاسٹ باﺅلر ز کھلائے تھے لیکن وہ انتہائی غلط فیصلہ ثابت ہوا تھا۔ یاد رہے کہ گروپ اے میں کھیلے گئے میں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض162رنز بنا کر آل آﺅٹ ہوگئی تھی اور بھارت نے مطلوبہ ہدف2وکٹوںکے نقصان پر پورا کرلیا تھا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کو کوچنگ سے ہٹائے جانے ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کو کوچنگ سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کو کوچنگ سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ اولٹمنز کے کچھ فیملی مسائل ہیں،قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز فیڈریشن کے ساتھ رابطے میں ہیں،ہیڈ کوچ فیملی مسائل کی … مزید

ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست، افغانی بائولر آفتاب عالم کی آنکھوں ..
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست، افغانی بائولر آفتاب عالم کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، شعیب ملک نے دلاسا دیا
مایہ ناز پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سپورٹس مین سپرٹ کا عملی مظاہرہ کیا، پاکستان کو افغانستان کے خلاف فتح کیلئے آخری اوور میں 10 رنز درکار تھے، شعیب ملک نے آخری اوور میں مسلسل دو گیندوں … مزید

قائد اعظم ون ڈے کپ، سعود شکیل کی ناقابل شکست سنچری،
قائد اعظم ون ڈے کپ، سعود شکیل کی ناقابل شکست سنچری،
قائد اعظم ون ڈے کرکٹ کپ میں سعود شکیل کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پی ٹی وی نے راولپنڈی ریمز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، فاتح ٹیم نے 263 رنز کا ہدف 44.5 اوورز میں محض 2 وکٹوں پر حاصل کیا، سعود شکیل 100 اور عبدالرزاق 58 رنز بنا کر ناقابل شکست … مزید

ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ شروع، پاکستانی کیوئسٹس آصف، بلال اور ..
ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ شروع، پاکستانی کیوئسٹس آصف، بلال اور بابر مسیح کی ابتدائی روز مسلسل دو فتوحات،
ایشین سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ شروع ہو گئی، پاکستانی کیوئسٹس محمد آصف، محمد بلال اور بابر مسیح نے ابتدائی روز مسلسل دو فتوحات حاصل کیں، محمد ماجد علی پہلی آزمائش میں ناکام رہے۔ ہفتہ کو قطر میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کے ابتدائی روز گروپ اے میں کھیلے … مزے ابتدائی روز گروپ اے میں کھیلے … مز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں