ن خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی تردید کردی

ن خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی تردید کردی

نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ تعلقات کی تردید کردی۔ ایک بھارتی ویب سائٹ نیوز ون انڈیا کے مطابق اداکارہ زرین خان پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا لٴْک، ہیراسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے اوریہی وجہ ہے کہ زرین خان پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی پر اپنا دل ہار بیٹھیں۔دوسری جانب زرین خان نے ٹوئٹر پر بھارتی میڈیا کی اس خبر کو جھوٹی اور بکواس قرار دیتے ہوئے اپنے اور فخر زمان کے درمیان تعلقات کی تردید کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں