کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی میدان میں آگئیں عدالت سے سزا اور جرمانہ کے بعد کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواست دائر کر دی، عدالت نے دہری سزا کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔پیر کو کسٹم عدالت میں ایان علی نے سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواستدائر کر دی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کسٹم ٹربیونل نے 5کروڑ ضبط کئے، 5کروڑ جرمانہ کیا پھر سزا نہیں بنتی، ایک وقت میں دو سزائیں نہیں دی جا سکتیں۔ عدالت نے دہری سزا کے خلاف دی گئی ایان علی کی درخواست 22اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں