انوشکا شرما ………..بیماری میں مبتلا ہو گیئں

ممبئی۔ (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بلزنگ ڈسک کی پریشانی ہو گئی۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کو انٹینسو فزیوتھیریپی کی وجہ سے یہ پریشانی ہوئی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق انہیں 3سی4 ہفتے آرام کی ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ وہ اس بیماری کا اعلاج بھی کروا رہی ہیں۔ واضح رہے اس بیماریمیں ایک جگہ پر زیادہ دیر تک بیٹھنے سے

درد اور بڑھنے لگتا ہے۔ تاہم اداکارہ ان دنوں اپنی فلم ’’سوئی دھاگا‘‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔

انوشکا شرما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں